Our Offerings

Explore Our Premium Products

Discover the perfect solutions for your outdoor spaces, crafted with durability and elegance to enhance your lifestyle.

ہماری خدمات اور تکنیکی مہارت

01

پیمائش کا طریقہ (اسکوائر فٹ کا حساب

ہم اپنے تمام پراجیکٹس کی پیمائش اسکوائر فٹ (Square Feet) کے اصول پر کرتے ہیں تاکہ آپ کو صرف اتنی ہی قیمت ادا کرنی پڑے جتنا آپ کا کام ہے۔ ​پیمائش کا فارمولا: ہم آپ کی مطلوبہ جگہ کی لمبائی کو چوڑائی سے ضرب دے کر کل رقبہ نکالتے ہیں۔ ​مثال کے طور پر، اگر آپ کی جگہ 10 فٹ لمبی اور 15 فٹ چوڑی ہے، تو یہ 150 اسکوائر فٹ کہلائے گی۔

02

استعمال ہونے والا اعلیٰ معیار کا میٹیریل

ہم اپنے ہر پراجیکٹ میں صرف وہی میٹیریل استعمال کرتے ہیں جو پائیداری اور خوبصورتی کی ضمانت دیتا ہے: ہم اعلیٰ معیار کےجستی اشیاء کا استعمال کرتے ہیں جو سلائیڈنگ سسٹم کو آسانی سے چلنے میں مدد دیتا ہے. تمام سامان زنگ سے محفوظ اور ہر طرح کے موسم کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے. ہمارا اسٹرکچر انتہائی وزنی اور مضبوط میٹیریل سے بنا ہے جو تیز ہواؤں اور طوفان کو برداشت کرتا ہے. بہترین طریقے سے بنائے گئے گائیڈ ٹریکس جو بغیر کسی شور کے چھت کو کھولنے اور بند کرنے میں مدد دیتے ہیں. سو فیصد واٹر پروف اور سورج کی تپش سے بچانے والا پریمیم پی وی سی فیبرک کا استعمال کرتےہیں تاکہ آپ کو سو فیصد رزلٹ ملیں اوریہی ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے۔
استعمال ہونے والا اعلیٰ معیار کا میٹیریل
inshot 20251207 224222534

03

Car Parking Shades

Protect your vehicles with our durable car parking shades, designed for style and resilience. Available in various designs, these shades ensure your cars stay cool and protected throughout the year.
SkyGlid transformed our backyard into a beautiful outdoor oasis. The quality and design of the sliding roof are outstanding!
inshot 20251207 233708102
Khalil Ur Rehman

Experience Quality and Innovation with SkyGlide

At SkyGlide, we pride ourselves on offering unique designs, premium materials, and a commitment to excellent customer satisfaction in every project.

inshot 20251207 222255195

ہماری خدمات اور تکنیکی مہارت

ہم صرف چھتیں نہیں لگاتے، بلکہ ہم آپ کی آؤٹ ڈور جگہ کو ایک جدید اور محفوظ شاہکار میں بدل دیتے ہیں۔ گاہکوں کے اعتماد کی بنیاد ہماری شفافیت اور اعلیٰ معیار کا میٹریل ہے۔
Why Choose SkyGlid's Iron Frame Shades?

Tailored Solutions

Every project is customized to fit your specific needs and aesthetics, ensuring a perfect match for your space and style.

Transform Your Space Today

Contact us now for a free estimate and let our team help you create the perfect outdoor environment.

Scroll to Top